خبریں

  • قطر کا اسرائیل اور حماس میں ثالثی کردار معطل کرنے کا فیصلہ
    • 11/10/2024 2:32 PM

    خلیجی ملک قطر کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ اور یرغمالوں کی رہائی کے لیے مذاکرات میں اپنے ثالثی معطل کر رہا ہے۔ قطر کا کہنا ہے کہ فریقین ’آمادگی اور سنجیدگی‘ کا مظاہرہ نہیں کررہے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کو روکنے کے لیے کیے جانے والے م� [..]مزید پڑھیں

  • کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 26 افراد جاں بحق
    • 11/09/2024 1:00 PM

    بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 26 افراد جاں بحق اور 62 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا جعفر ایکسپریس کے گزرنے کے وقت ریلوے اسٹیشن کے اندر پلیٹ فارم میں ہوا۔ دھماکے کے وقت مسافر ریلوے اسٹیشن میں جعفر ایکسپریس سے پ [..]مزید پڑھیں

  • ملک عطیات سے نہیں چلتے: وزیر خزانہ
    • 11/09/2024 12:56 PM

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عطیات سے ملک نہیں چل سکتے، ڈپازٹ اور قرضوں میں توسیع کے لیے اب کوئی تیار نہیں ہے۔ ملک کو چلانے کے لیے نجی شعبے کو آگے آنا ہوگا۔ اسلام آباد لٹریچر فیسٹول سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسموگ کی وجہ سے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم
    • 11/08/2024 2:07 PM

    لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے باعث لاہور میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے اتوار کو صوبے بھر میں مارکیٹیں بند رکھنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ محکمہ ماحولیات نے لاہور، گوجرانوالہ، ملتان اور فیصل آباد ڈویژنز میں چڑیا گھروں، عجائب گھروں اور کھیل کے میدانوں می [..]مزید پڑھیں

  • اعلی عدلیہ کے ججوں کے الاؤنسز ، ہاؤس رینٹ میں اضافہ
    • 11/07/2024 4:28 PM

    حکومت پاکستان نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججوں کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ کردیا ہے۔ قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی منظوری سے جاری صدارتی ترمیمی حکم نامے کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کا ہاؤس رینٹ 68 ہزار روپے سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کردیا گیا ہے [..]مزید پڑھیں

  • ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ امریکہ کے صدر منتخب ہوگئے
    • 11/06/2024 2:42 PM

    ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ امریکا کے صدر منتخب ہوگئے۔ انتخابی نتائج کے مطابق وہ مطلوبہ 270 الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے دوسری بار صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ ری پبلکن پارٹی  نے سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں بھی اکثریت حاصل کرلی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے آخری اطلاعات کے مطابق 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے جب � [..]مزید پڑھیں