بھارت کی سیاسی قیادت سے پاک بھارت جنگ بندی ہضم نہیں ہو رہی: اسحٰق ڈار
نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت نے خود سیز فائر کی درخواست کی۔ بھارت سے ملٹری ٹو ملٹری سیز فائر ٹھیک چل رہا ہے مگر اس کی سیاسی قیادت سے جنگ بندی ہضم نہیں ہو رہی۔ انہوں نے کہا کہ شاید ملک میں دباؤ بہت زیاد ہے۔ کبھی کہتے ہیں عارضی سیز فائر ہے، کبھی کہتے ہیں یہ ٹریلر تھا [..]مزید پڑھیں