خبریں

  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 2.5 فیصد کم کرکے 15 فیصد کرنے کا اعلان
    • 11/04/2024 4:34 PM

    پاکستان میں اسٹیٹ بینک نے شرح سود 15 فیصد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے بیان میں کہا گیا ہے کہ زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس نے بنیادی پالیسی ریٹ 250 بیسس پوائنٹس کم کرکے 15 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو 5 نومبر 2024 سے نافذ العمل ہوگا۔ بیان کے مطابق کمیٹی نے نوٹ کیا ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکا، 5 اسکول بچوں سمیت 7 جاں بحق
    • 11/01/2024 1:10 PM

    بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سول ہسپتال اور گرلز اسکول چوک پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں اسکول کے 5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 17 سے زائد زخمی ہو گئے۔ کمشنر قلات ڈویژن نعیم بازئی نے بتایا کہ صبح تقریباً 8 بج کر 35 منٹ پر سول ہسپتال مستونگ کے قریب دھماکا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب میں سموگ کو آفت قرار دے دیا گیا
    • 10/31/2024 12:47 PM

    پنجاب میں اسموگ کو آفت قرار دیا گیا ہے۔ اس کے بعد انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی  نے لاہور کے حساس طبیعت یا طبی علامات رکھنے والے تمام طلبہ کو جمعے سے 3 ماہ کی تعطیلات پر بھیجنے کا حکم  دیا ہے۔ ہوا کے معیار پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے آئی کیو ایئر ڈاٹ کام کے مطابق جمعرات کو ص [..]مزید پڑھیں