خبریں

  • تحریک انصاف کا ورچوئل جلسہ اور پابندی کی شکایت
    • 12/18/2023 4:25 PM

    پی ٹی آئی نے عوام تک اپنا پیغام پہنچانے کے لیے ’ورچوئل اجتماع‘ کا اہتمام کیا۔ 17 دسمبر کی شب انتخابی مہم کے سلسلے میں تحریک انصاف کے پہلے ورچوئل یا آن لائن جلسے کا اہتمام کیا گیا۔ یہ اقدام عام انتخابات 2024 سے قریب ڈیرھ ماہ قبل دیکھنے میں آیا جب کہ سابق وزیر اعظم عمران خان س� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لطیف کھوسہ تحریک انصاف میں شامل ہوگئے
    • 12/17/2023 1:43 PM

    سابق گورنر پنجاب، پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے سابق رکن سردار لطیف خان کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاریخ میں دیکھیں تو اوپر [..]مزید پڑھیں

  • آرمی چیف کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات
    • 12/16/2023 11:01 AM

    آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی دورہ امریکا کے دوران نیویارک میں واقع اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے آرمی چیف کا پرتپاک استقبال کیا اور پاک فوج اور قانون � [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیلی فورسز نے غزہ میں اپنے ہی تین یرغمالیوں کو ہلاک کردیا
    • 12/16/2023 10:59 AM

    اسرائیلی فوج نے جمعے کو کہا کہ اس نے غزہ کی پٹی میں ایک زمینی کارروائی کے دوران غلطی سے تین اسرائیلی یرغمالوں کو ہلاک کر دیا ۔ فوج کے اعلیٰ ترجمان رئیر ایڈمرل ڈینیل ہگاری نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال ملے مگر انہوں نے غلطی سے انہیں ایک خطرہ سمجھا۔ یہ واضح نہیں ہوسکا ک� [..]مزید پڑھیں