خبریں

  • میرعلی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 8 افراد شہید
    • 10/26/2024 1:04 PM

    شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے عیدک میں پولیس پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس اور آرمی کی جوائنٹ چیک پوسٹ ’اسلم‘ پر خودکش حملہ کیا گیا۔ سینئر پولیس آفیسر کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے بھر� [..]مزید پڑھیں

  • چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے لیے الوداعی فل کورٹ ریفرنس
    • 10/25/2024 2:34 PM

    چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا عدالت عظمیٰ کے اعلیٰ ترین جج کی حیثیت سے آج آخری دن ہے۔ ان کی عدلیہ کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے الوداعی فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ فل کورٹ ریفرنس سپریم کورٹ کمرہ عدالت نمبر ایک میں ساڑھے دس بجے شروع ہوا جس میں چیف جسٹس قاضی فا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، نوٹیفکیشن جاری
    • 10/23/2024 3:30 PM

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر پاکستان نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کیلئے کی۔ صدر پاکستان نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل [..]مزید پڑھیں

  • غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 73 فلسطینی شہید، 130 زخمی
    • 10/23/2024 3:29 PM

    غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے 73 فلسطینی شہید اور 130 زخمی ہوگئے۔ غزہ جنگ میں اب تک فلسطینی جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 42 ہزار سے زائد ہے۔   عرب میڈیا کے مطابق غزہ سٹی میں رہائشی عمارت پر بمباری سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید اور 6 زخمی ہوگئے [..]مزید پڑھیں

  • 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان
    • 10/21/2024 4:49 PM

    پاکستان تحریک انصاف رہنما اور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر حامد خان نے نیشنل ایکشن کمیٹی کے ذریعے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وکلا جسٹس منصور علی شاہ کے علاوہ کسی کو اگلا چیف جسٹس نہیں مانیں گے۔ دوسری طرف خیبر پختون خوا کے وزیر [..]مزید پڑھیں