ملک میں ’سلیکشن پروسس‘ روک کر الیکشن پروسس شروع ہونا چاہیے: فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وہ جعلی کیسز بھگت رہے ہیں، یہ کیس ختم ہوگا تو دوسرا بنادیا جائے گا۔ ملک میں ’سلیکشن پروسس‘ کو روک کر الیکشن پروسس شروع ہونا چاہیے۔ فواد چوہدری کو بکتر بند گاڑی میں راولپنڈی کچہری پہنچایا گیا۔ ان کا گزشتہ روزاسلام آباد سے ایک دن کا [..]مزید پڑھیں