خبریں

  • عالمی قرض 100 کھرب ڈالر سے بڑھنے کا خدشہ: آئی ایم ایف
    • 10/15/2024 2:37 PM

    عالمی مالیاتی ادارے نے کہا ہے کہ رواں سال دنیا کا مجموعی سرکاری قرض پہلی مرتبہ 100 کھرب ڈالر سے بڑھنے کا خدشہ ہے۔ اس کی رفتار پیشگوئیوں کے مقابلے میں تیزی سے بڑھ سکتی ہے۔ کیونکہ سیاسی حالات اضافی اخراجات کے حق میں ہیں۔ سست شرح نمو قرض لینے کی ضرورت اور اخراجات کو بڑھا دیتی ہے۔ خ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لبنان میں بین الاقوامی امن فورس پر اسرائیلی حملوں کی مذمت
    • 10/13/2024 12:30 PM

    امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے ہفتے کو اپے اسرائیلی ہم منصب یوو گیلنٹ کو لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فورس پر اسرائیل کے حملوں کی رپورٹس سے متعلق اپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں لائیڈ آسٹن نے لبنان میں تعینات بی� [..]مزید پڑھیں

  • ضلع کرم میں 2 قبائل میں تصادم، فائرنگ سے 11 افراد قتل
    • 10/12/2024 3:01 PM

    خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 2 قبائل میں تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ دیگر 8 زخمی ہوئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ضلع کرم جاوید اللہ محسود نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان سرحد کے قریب کنج علیزئی پہاڑوں اور روڈ پر فائرنگ سے 11 افراد قتل ہوگئے جبکہ 6 افراد زخمی ہیں� [..]مزید پڑھیں