خبریں

  • وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کردیے
    • 10/10/2024 2:37 PM

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ معاہدے ختم کر دیے گئے ہیں اور ان معاہدوں کے خاتمے سے عوام کو سالانہ 60 ارب روپے کا فائدہ پہنچے گا۔ قومی خزانے کو 411 ارب روپے کی بچت ہو گی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابین [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں: سعودی وزیر
    • 10/10/2024 2:35 PM

    سعودی وزیر سرمایہ کاری خالدبن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ مفاہمتی یادداشتیں دوطرفہ اقتصادی تعاون میں اہم سنگ میل ہیں۔ معاہدے تجارت وسرمایہ کاری کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب � [..]مزید پڑھیں

  • ادب کا نوبل انعام جنوبی کوریا کی ادیبہ ہن کانگ کو ملا
    • 10/10/2024 2:34 PM

    سال 2024 میں ادب کے شعبے کے لیے نوبیل انعام جنوبی کوریا سے تعلق رکھنی والی مصنفہ ہن کانگ کو دینے اعلان کیا گیا ہے۔ نوبل انعامل برائے ادب کا فیصلہ کرنے والی سویڈش اکیڈمی نے اپنے اعلان میں کہا ہےکہ ہن کانگ کو یہ انعام ان کی ’احساس سے سرشار شاعرانہ نثر کے لیے دیا جا رہا ہے جس میں � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مقبوضہ کشمیر کے انتخابات میں نیشنل کانفرنس کی کامیابی
    • 10/09/2024 2:23 PM

    بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں 10 سال کے طویل عرصے کے بعد کرائے گئے اسمبلی انتخابات میں علاقائی جماعت نیشنل کانفرنس اور کانگریس پارٹی کے اتحاد نے بھاری مینڈیٹ سے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی حکومت سازی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبد اللہ وزارتِ اع [..]مزید پڑھیں

  • کراچی: دہشت گرد حملے میں دو چینی شہری ہلاک
    • 10/07/2024 12:46 PM

    کراچی میں کل رات 11 بجے کے قریب پورٹ قاسم اتھارٹی الیکٹرک پاور کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ سے چینی عملے کو لانے والے ایک قافلے پر کیے گئے حملے میں دو چینی شہری ہلاک، ایک زخمی ہوا ہے۔ چینی سفارتخانے اور قونصلیٹ جنرل کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ چھ اکتوبر کو ر� [..]مزید پڑھیں

  • غزہ میں اسرائیلی جنگ جوئی کا ایک برس مکمل ہوگیا
    • 10/07/2024 12:45 PM

    اسرائیل پر حماس کے غیر متوقع حملے اور اس کے بعد غزہ میں شروع ہونے والی جنگ کو ایک برس مکمل ہو گیا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں 42 ہزار شہری جاں بحق ہوچکے ہیں تاہم اقوام متحدہ سمیت کوئی ملک اس جنگ کو رکوانے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔ پیر کو جنگ کا ایک برس مکمل ہونے کے دن اسرائیلی ف [..]مزید پڑھیں