غزہ کو مقبوضہ فلسطین کا لازمی حصہ ہے: برکس
برکس نے غزہ کی پٹی کو ’مقبوضہ فلسطینی علاقے کا ناقابلِ تقسیم حصہ‘ قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ مغربی کنارے اور غزہ کو فلسطینی اتھارٹی کے تحت یکجا کیا جائے۔ ترک خبر رساں ادارے ’انادولو‘ کے مطابق برکس کے اعلامیے میں فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت، بشمول آزاد ریاستِ ف [..]مزید پڑھیں