خبریں

  • ملبے میں سے حسن نصراللہ کی لاش نکال لی گئی
    • 09/29/2024 6:17 PM

    ایران نواز عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی لاش لبنان کے دارالحکومت بیروت کے شمالی مضافات سے برآمد کر لی گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق حسن نصراللہ کی لاش مکمل طور پر سلامت ہے ۔ ایک میڈیکل اور ایک سیکیورٹی ذرائع نے اتوار کو لاش ملنے کی ت� [..]مزید پڑھیں

  • راولپنڈی: پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں
    • 09/28/2024 1:50 PM

    راولپنڈی احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہو رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق علاقہ علاقہ میدان جنگ بن گیا ہے۔ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر لگے کنٹینرز ہٹا دیے گئے۔ اس موقع پر کارکن نعرے بازی کررہے ہیں۔ تحریک انصاف کے ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • متنازع آئینی پیکج اگلے ہفتے پارلیمان میں پیش ہونے کا امکان
    • 09/27/2024 3:09 PM

    آئینی پیکج پر اتفاق رائے نہ ہونے کے ہفتوں بعد حکومت اسے جلد ہی پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اور اسے امید ہے کہ پیکج کی منظوری کے لیے مطلوبہ حمایت حاصل کر لے گی۔ سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے صحافیوں کو بتایا کہ اس بات کا قوی امکان ہے [..]مزید پڑھیں

  • نیا پروگرام مہنگائی میں کمی لائےگا: آئی ایم ایف
    • 09/27/2024 3:08 PM

    عالمی مالیاتی فنڈ  کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا نے کہا ہے کہ نیا آئی ایف ایم پروگرام پاکستان میں مہنگائی میں کمی اور ٹیکس نظام میں بہتری پیدا کرے گا۔ ایم ڈی آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ ملاقات بہت مفید رہی۔ پاکستان کے لیے نئے فنڈ کی معاونت س [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری دے دی
    • 09/26/2024 10:09 AM

    عالمی مالیاتی فنڈ  کے بورڈ نے پاکستان کی گرتی ہوئی معیشت کو تقویت دینے کے لیے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ آئی ایم ایف سے کیے جانے والا آخری معاہدہ ہوگا۔ آئی ایم ایف کی طرف سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا قرض پروگرام 37 ماہ کے عرصے � [..]مزید پڑھیں