خبریں

  • لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
    • 09/23/2024 1:13 PM

    لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ وہ اس وقت جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں ایڈجوٹینٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل عاص� [..]مزید پڑھیں

  • ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 51 افراد جاں بحق
    • 09/22/2024 3:42 PM

    ایران میں کوئلے کی کان میں گیس کے دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 51 ہوگئی ہے اور متعدد افراد زخمی ہیں۔ دھماکے کے وقت کان میں 70 افراد موجود تھے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق کوئلے کے کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ یہ تعد� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عراقی گروپ کا حزب اللہ کی حمایت میں اسرائیل پر حملوں کا اعلان
    • 09/22/2024 3:37 PM

    عراقی عسکریت پسند گروہ آئی آر آئی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی حمایت کے اعلان کے بعد گزشتہ شب اُنہوں نے عراق کی سر زمین پر سے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل داغے۔ عراقی مسلح گروہ آئی آر آئی نے متعدد بیانات میں دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی جانب سے اسرائیل میں نامعلوم مقامات پر دو الگ الگ حملے [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور ہوگیا
    • 09/20/2024 1:41 PM

    وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا ہے جس سے چیف جسٹس کا سپریم کورٹ کے مقدمات مقرر کرنے میں اختیار بڑھ جائے گا۔ وزارت قانون نے گزشتہ روز آرڈیننس وزیراعظم اور کابینہ کو بھجوایا تھا۔ چیف جسٹس، سپریم کورٹ کا سینئر جج اور چیف ج [..]مزید پڑھیں

  • پیجرز دھماکوں میں 12 افراد جاں بحق، موساد پر الزامات
    • 09/18/2024 2:29 PM

    لبنان کے سینئر سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے پیجرز میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا جس کے باعث لبنان میں دو بچوں سمیت 12 افراد امئ شءط جطتپ۔ ایرانی سفیر اور حزب اللہ کے متعدد اراکین سمیت ہزاروں افراد زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق لب [..]مزید پڑھیں