خبریں

  • حکمران اتحاد مولانا فضل الرحمٰن کو منانے میں ناکام
    • 09/17/2024 2:07 PM

    حکمران اتحاد عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ مجوزہ ترامیم کی رازداری تنازع کی بنیادی وجہ بنی۔ گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے علیحدہ علیحدہ مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہ� [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی کشمیر میں 10 سال بعد اسمبلی انتخابات
    • 09/17/2024 1:51 PM

    بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کی اسمبلی کے لیے عام انتخابات کا پہلا مرحلہ 18 ستمبر کو منعقد ہو گا۔ غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کے ساتھ ہونے والے انتخابات میں 24 حلقوں میں بدھ کو پولنگ ہو گی۔ وادی کشمیر کے 16 جب کہ جموں کے آٹھ حلقوں میں ووٹنگ ہو گی جس کے لیے 219 اُمیدوار میدان م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے آئینی ترامیم
    • 09/14/2024 1:06 PM

    قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ پیش کریں گے جس کی منظوری کیلئے دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہوتی ہے۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس آج شام صرف ایک گھنٹے کے وق� [..]مزید پڑھیں

  • کچلاک میں بم دھماکہ ، دو پولیس اہلکار جاں بحق
    • 09/14/2024 1:05 PM

    بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں سینیچر کے روز ایک بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق  ہوگئے۔ نیو کچلاک پولیس تھانے کی حدود میں ہونے والے دھماکے کے ذریعے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معمول کی گشت کے بعد پولیس اہلکار نے گاڑی ایک درخت کے سات� [..]مزید پڑھیں

  • خیبر پختون خوا میں امن کے لیے اقدامات کا فیصلہ
    • 09/13/2024 9:51 AM

    وزیر اعظم نے وفاقی وزیر داخلہ اور گورنر خیبرپختونخوا کے ساتھ مل کر صوبے کا امن و امان یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے گورنر ہاؤس سے جمعرات کی رات جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم پاک� [..]مزید پڑھیں