خبریں

  • پی ڈی ایم اتحاد نے ہماری باتیں نہیں مانیں: آصف زرداری
    • 11/07/2023 3:50 PM

    پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے عمران خان کو اس لیے نہیں ہٹایا کہ ہمیں اقتدار کی ضرورت تھی بلکہ عوام کے حقوق اور ان کے مسائل کے حل کے لیے کام کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔ انہوں نے گھوٹکی میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے صدارتی اختیارات کم کر � [..]مزید پڑھیں

  • آصف زرداری اور نواز شریف کی ملاقات کا امکان، ٹیلی فون رابطہ
    • 11/06/2023 2:36 PM

    مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں لیڈر جلد ملاقات کرسکتے ہیں۔ لیگی ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں سابق صدر اور پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے وطن واپسی پر نواز شریف کو مبار� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مولانا فضل الرحمان کی قطر میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات
    • 11/05/2023 2:08 PM

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے قطر میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ جے یو آئی پاکستان کے میڈیا سیل کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ اور سابق سربراہ خالد مشعل سمیت دیگر حماس قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں مسئلہ فلسطین پر [..]مزید پڑھیں

  • ترکیہ نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
    • 11/04/2023 5:28 PM

    غزہ پر وحشیانہ بمباری کے باعث ترکیہ نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔ اس دوران امریکی وزیر خارجہ جنگ بندی کی کوششوں کے لیے مشرق وسطی کا دورہ کررہے ہیں ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ترک سفیر کو مشاورت کے لیے واپس بلایا  گیا ہے۔ سفیر کو غزہ میں اسرائیلی حملوں اور انسانی [..]مزید پڑھیں