خبریں

  • غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مجموعی شہادتیں 7700 سے بڑھ گئیں
    • 10/29/2023 10:19 AM

    غزہ میں شدید اسرائیلی بمباری سے مزید سینکڑوں شہید ہوگئے۔ غزہ کا دنیا سے رابطہ بدستور منقطع ہے جبکہ ایلون مسک نے غزہ میں سیٹلائٹ کے ذریعے انٹرنیٹ سروس فراہم کردی ہے۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 7700 سے تجاوز کرچکی ہے۔ ان میں 3600 بچے بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پی ٹی آئی کا دیگر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
    • 10/29/2023 10:18 AM

    پاکستان تحریک انصاف نے شفاف انتخابات اور لیول پلیئنگ فیلڈ کے حصول کے لیے اپنی حکمت عملی کو حتمی شکل دی ہے۔ پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ہفتے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے شروع کیے جائیں گے۔ پارٹی کے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کی ذیلی سیاسی کمی [..]مزید پڑھیں

  • سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد
    • 10/27/2023 2:39 PM

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی درخواستِ ضمانت اور اخراجِ مقدمہ کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی دونوں درخواستوں پر 16 اکتوبر کو کیا گیا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ عدالت نے عمران خان کی درخو [..]مزید پڑھیں