خبریں

  • بلوچستان: خود کش حملوں میں ’لاپتہ افراد‘ شامل تھے
    • 08/29/2024 11:35 AM

    دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کی ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش بے نقاب ہو گئی ہے۔ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی میں ملوث کئی خود کش بمبار کو لاپتہ افراد بتایا گیا تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اپریل میں بطور مسنگ پرسن درج کرائے مقدمے میں نام نہاد لاپتہ شخص کی شناخت ہو گئی [..]مزید پڑھیں

  • تاجروں کی ملک گیر ہڑتال، دکانیں اور مارکیٹیں بند رہیں
    • 08/28/2024 1:21 PM

    مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف تاجروں کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کی کال پر آج مختلف شہروں میں مارکیٹیں بند ہیں جبکہ متعدد جگہ احتجاج بھی کیا گیا ہے۔ کراچی میں چھوٹی بڑی مارکیٹیں بند ہیں، جبکہ شیر شاہ اور مومن آباد میں مہنگائی اور مہنگی بجلی کے خلاف احتجاج کیا گیا، جنہوں نے سڑکوں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلوچستان کے دہشت گرد ایک تھانیدار کی مار ہیں: وزیر داخلہ
    • 08/27/2024 2:29 PM

    کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات اور ایک اہم اجلاس کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے چھپ کر حملہ کیا ہے دہشتگردوں کا مکمل بندوبست ہوگا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کے اخلاقی قانون پر اقوام متحدہ کی تشویش
    • 08/26/2024 12:02 PM

    اقوامِ متحدہ نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی جانب سے ’اخلاقیات کے قانون‘ کے نفاذ پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ طالبان کے نئے نافذ کردہ قانون میں ذاتی آزادی پر پابندی، عوامی مقامات پر خواتین کو خاموش رہنے اور ان کو اپنے چہرے ڈھانپنے جیسے احکامات شامل ہیں۔ اقوامِ متح [..]مزید پڑھیں

  • کہوٹہ: کوسٹر گہری کھائی میں گرنے سے 22 مسافر جاں بحق
    • 08/25/2024 2:43 PM

    پنجاب کے ضلع راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے علاقے سون گراری پل کے مقام پر کوسٹر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 نے بتایا آپریشن میں تحصیل کہوٹہ، کلر سیداں اور راولپنڈی سے ریسکیو اہلکار مصروف عمل ہیں، 25 سے زائد ریسکیو اہلکار اور 12 � [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل اور حزب اللہ کے ایک دوسرے پر حملے
    • 08/25/2024 2:41 PM

    اسرائیل اور لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ  نے ایک دوسرے پر حملے کیے ہیں۔ اتوار کو تقریباً 100 اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی کارروائی کے بعد حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر میزائل اور راکٹ حملے کیے۔ اسے  2006 کے بعد حزب الل� [..]مزید پڑھیں