خبریں

  • غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں تیزی، مزید 55 فلسطینی جاں بحق
    • 10/22/2023 12:58 PM

    اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں میں تیزی کے اعلان کے بعد حماس نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی پر رات گئے اسرائیلی حملوں میں تقریباً 55 افراد جاں بحق ہوگئے۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کے جواب میں اسرائیل نےغزہ پر شدید حملوں کا س� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف 4 سالہ خود ساختہ جلا وطنی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
    • 10/21/2023 2:56 PM

    قائد مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سالہ خود ساختہ جلاوطنی کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے براستہ اسلام آباد لاہور پہنچ گئے۔ اس سے پہلے نواز شریف آج ڈیڑھ بجے دن اسلام آباد پہنچے تھے۔ نواز شریف کی قانونی ٹیم بشمول سابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور پارٹی [..]مزید پڑھیں

  • ہم اپنی سرزمین نہیں چھوڑیں گے: فلسطینی صدر
    • 10/21/2023 2:55 PM

    مشرق وسطیٰ اور یورپ کے متعدد رہنما اسرائیل اور غزہ کی جنگ میں کے خاتمے پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں جمع ہوئے ہیں۔ اس موقع پر فلسطینی صدر محمود عباس نے خطاب کیا اُن کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ک [..]مزید پڑھیں

  • غزہ میں فوجی کارروائی اضافہ تباہ کن ہوگی: اقوام متحدہ
    • 10/20/2023 12:43 PM

    اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فوجی کارروائیوں میں کوئی بھی اضافہ وہاں کے لوگوں کے لیے تباہ کن ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے جاپان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو یقین سے کہہ سکتا � [..]مزید پڑھیں