خبریں

  • نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر نوٹس جاری
    • 10/18/2023 2:58 PM

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر  [..]مزید پڑھیں

  • برسلز دہشت گردی میں ملوث شخص پولیس کے ہاتھوں مارا گیا
    • 10/17/2023 1:52 PM

    یورپین دارالحکومت برسلز میں پولیس کی جانب سے دہشت گردی کے ملزم کو آج صبح ہلاک کر دیا گیا۔ اس شخص نے گزشتہ روز سویڈن اور بلجیم کے درمیان فٹ بال میچ سے پہلے فائرنگ کرکے دو سویڈش باشندوں کو ہلاک کردیا تھا۔ ایک تیسرا شخص شدید زخمی ہے۔ 45 سالہ ملزم عبدالسلام الاسود گزشتہ شب دہشت گرد [..]مزید پڑھیں

  • خان یونس کے علاقے پر اسرائیلی حملوں میں 49 فلسطینی جاں بحق
    • 10/17/2023 1:28 PM

    غزہ کی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ خان یونس اور رفح میں واقع گھروں کو اسرائیلی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں تقریباً 49 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب اسرائیل 23 لاکھ افراد پر مشتمل غزہ میں جارحا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان میں 2 کروڑ 80 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں
    • 10/17/2023 1:25 PM

    پاکستان میں تعلیم سے محروم بچوں کی تعداد 2 کروڑ 80 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ یہ صورت حال سابقہ حکومتوں کے برعکس دگرگوں دکھائی دیتی ہے۔  وزارت تعلیم کی ایک رپورٹ کے مطابق 2 کروڑ 80 لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے، اسکول نہ جانے والے بچوں کی یہ صحیح تعداد نہیں ہے۔ پرانے تخمینوں کے مط� [..]مزید پڑھیں

  • تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق
    • 10/14/2023 3:29 PM

    بلوچستان کے علاقے تربت میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر سوئے ہوئے 6 مزدوروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ 2 مزدور زخمی ہوگئے۔ قائم مقام ڈسٹرکٹ پولیس افسر نے بتایا ہے کہ تربت کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے مقامی ٹھیکیدار نصیر احمد کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، جس کے ن [..]مزید پڑھیں