خبریں

  • تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق
    • 10/14/2023 3:29 PM

    بلوچستان کے علاقے تربت میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر سوئے ہوئے 6 مزدوروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ 2 مزدور زخمی ہوگئے۔ قائم مقام ڈسٹرکٹ پولیس افسر نے بتایا ہے کہ تربت کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے مقامی ٹھیکیدار نصیر احمد کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، جس کے ن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسرائیل فلسطین جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 2200 سے تجاوز کرگئی
    • 10/11/2023 12:45 PM

    فلسطینی وزارتِ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق ہفتے سے شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1055 تک پہنچ گئی ہے۔ ان حملوں میں 5100 سے زیادہ افراد زخمی بھی ہیں جن میں سے تقریباً 60 فیصد عورتیں اور بچے ہیں۔ دوسری طرف حماس کی جانب سے حملے کے چار دن بعد بھی اسرائی� [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل فلسطین تنازعہ ظالم اور مظلوم کی جنگ ہے: وزیراعظم
    • 10/11/2023 12:44 PM

    پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیل فلسطین تنازع ظالم اور مظلوم کی جنگ ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے ’پی ٹی وی‘ پر منگل کے روز صحافیوں اور وی لاگرز سے اسلام آباد میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسٔلہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کی پا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی معیشت میں بہتری کی امید: آئی ایم ایف
    • 10/11/2023 12:43 PM

    گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی کرنٹ اکاؤنٹ کی توقع سے بہتر کارکردگی کا اعتراف کرتے عالمی مالیاتی فنڈ نے توقع ظاہر کی ہے کہ ملکی معیشت موجودہ اور آئندہ مالی سال کے دوران پاکستانی معیشت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ آئی ایم ایف کے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک میں رواں سال ملکی معی [..]مزید پڑھیں