اسرائیل اور حماس میں لڑائی چوتھے دن بھی جاری، اموات 1600 سے بڑھ گئی
غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ رات کے دوران دو سو ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ اس نے پیر سے غزہ کی ناکہ بندی کر دی ہے جس کے بعد غزہ کو غذائی اشیا، ایندھن اور دوسری ضروریاتِ زندگی کی فراہمی روک گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ’ [..]مزید پڑھیں