خبریں

  • نیویارک کی جیوری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دیا
    • 05/31/2024 10:48 AM

    نیویارک کی عدالتی جیوری نے خاموش رہنے کے لیے رقم کی ادائیگی سے متعلق تمام الزامات پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ پہلے سابق امریکی صدر بن گئے ہیں جنہیں فوجداری معاملے میں مجرم قرار دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ان انتخاب سے قبل سامنے آیا  جس مٰیں وہ صدارتی امیدوار ہیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا: ملک ریاض
    • 05/29/2024 8:35 AM

    پاکستان میں رہائشی منصوبے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے کہا ہے کہ وہ کسی کے خلاف وعدہ معاف گواہ نہیں بنیں گے چاہے ان پر جو بھی ظلم ہو۔ ملک ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے دفاتر میں چھاپے کے بعد پانچ ہزار سے زائد اہم پراجیکٹ فائلیں، دفتری ریکارڈ اور دیگر چیزیں ضبط کر لی گئی ہیں۔ � [..]مزید پڑھیں

  • ایٹمی دھماکے کرنے کی یاد میں یومتکبیر، عام تعطیل کا اعلان
    • 05/28/2024 10:30 AM

    1998 میں آج کے دن کیے گئے کامیاب ایٹمی تجربات کی یاد میں قوم آج 26 واں یوم تکبیر قومی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔ پاکستان نے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا جواب 28 مئی 1998 کو صوبہ بلوچستان کے علاقے چاغی میں دھماکوں کے ذریعے دیا تھا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اس موقع پر عام تعطیل کا اعلا� [..]مزید پڑھیں