خبریں

  • پنجاب پولیس شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرے: لاہور ہائی کورٹ
    • 10/02/2023 3:13 PM

    لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کو حکم د یا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کو بازیاب کرکے ایک ہفتے میں عدالت میں پیش کیا جائے۔ سابق وفاقی وزیرِ داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی حراست کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ پیر [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کا پرچون، زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ
    • 10/01/2023 2:00 PM

    نگران حکومت نے ایف بی آر کا 92 کھرب روپے کا ٹیکس ہدف پورا کرنے کےلیے پرچون، زراعت اور رئیل اسٹیٹ سیکٹرز پر ٹیکس عائد کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ منقولہ اثاثوں پر دولت ٹیکس لگانے کا امکان بھی ہے۔ سرکاری ذرائع نے دی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت آئندہ دو سال میں ٹیکس ٹو [..]مزید پڑھیں

  • ترک پارلیمنٹ کے قریب دھماکا، 2 پولیس اہلکار زخمی
    • 10/01/2023 1:58 PM

    ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پارلیمنٹ کے قریب ہونے والے دہشت گرد حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں ’رائٹرز اور اے ایف پی‘ کی رپورٹس کے مطابق ترک وزارت داخلہ نے دہشت گرد حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کے قریب ہونے والا دھماکا ایک دہشت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلوچستان دہشت گردی میں ’را‘ ملوث ہے: نگران وزیر داخلہ
    • 09/30/2023 2:00 PM

    نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جتنے بھی بڑے واقعات ہوئے ہیں، ان سب میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ ملوث ہے۔ ہم پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس میں ہونے [..]مزید پڑھیں

  • مستونگ خود کش دھماکے میں 52 افراد جاں بحق، ہنگو میں بھی دھماکہ
    • 09/29/2023 2:49 PM

    بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلادالنبی کے سلسلے میں نکالی جانے والی ایک ریلی میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 52 افراد جان بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) نے دھماکے کی ذمے داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ انسپکٹر جنرل بلوچستان پولیس عبدال� [..]مزید پڑھیں