- تحریر سید مجاہد علی
- اتوار 19 / اکتوبر / 2025
دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کے نتیجہ میں پاکستان اور افغانستان جنگ بندی پر راضی ہوگئے ہیں۔ طرفین دہشت گردوں کی سرگرمیاں روکنے کے لیے مستقل میکنزم تیار کرنے کے لیےجلد ہی دوبارہ ملاقات کریں گے۔ یہ بات چیت 25 اکتوبر سے ت [..] مزید پڑھیں